ولی نے دلی کا سفر کس مغل بادشاہ کے عہد میں کیا؟?
Question grade : 1
1/25
اورنگ زیب عالمگیر
محمد شاہ
ان میں سے کوئی نہیں
آتش کے کس ہونہار جواں مرگ شاگرد نے قصہ گل بکاولی کو نظم کیا?
Question grade : 1
2/25
میر حسن
شنکر نسیم
ان میں سے کوئی نہیں
مولانا حالی کا انتقال ہوا؟?
Question grade : 1
3/25
1914
1913
1912
ان میں سے کوئی نہیں
نواب یوسف علی خان ناظم کس مشہور شاعر کے شاگرد تھے؟?
Question grade : 1
4/25
امیر مینائی
داغ دہلوی
الطاف حسین حالی
ان میں سے کوئی نہیں
امام بخش ناسخ کس شہر سے لکھنو گئے تھے؟?
Question grade : 1
5/25
دہلی
ملتان
لاہور
ان میں سے کوئی نہیں
اردو میں ملی و قومی شاعری کا نقطہ آغاز درج ذیل میں سے کونسی نظم ہے؟?
Question grade : 1
6/25
مدو جز اسلام
مسدس حالی
دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
اردو شاعری میں سب سے بڑا ذخیرہ کس صنف نظم کا ہے؟?
Question grade : 1
7/25
قصیدہ
مثنوی
رباعی
ان میں سے کوئی نہیں
خواجہ حیدر علی آتش کس مشہور شاعر کے شاگرد تھے؟?
Question grade : 1
8/25
مصحفی
ناسخ
جرات
ان میں سے کوئی نہیں
معاملہ بندی کس شاعر کے ہاں آکر مہذب ہوگئی?
Question grade : 1
9/25
جرات
مومن
آتش
ان میں سے کوئی نہیں
حلقہ ارباب ذوق کا آغاز کس سن میں ہوا؟?
Question grade : 1
10/25
1937
1938
1939
ان میں سے کوئی نہیں
داغ کے عہد میں کون سے مشہور شاعر کے سوا تمام شعراء داغ سے متاثر ہوئے؟?
Question grade : 1
11/25
حالی
جلال
امیر مینائی
ان میں سے کوئی نہیں
اردو کا پہلا شاعر کونسا ہے ؟?
Question grade : 1
12/25
مسعود سعد سلمان
محمد عوفی
امیر خسرو
ان میں سے کوئی نہیں
شمالی ہند میں شاعری کے پہلے دور کو درج ذیل بھی کہتے ہیں?
Question grade : 1
13/25
اصلاح گوئی
ایہام گوئی
واضح گوئی
ان میں سے کوئی نہیں
لاہور میں انجمن پنجاب کے تحت مشاعروں کی بنیاد کس نے رکھی ؟?
Question grade : 1
14/25
حالی
آزاد
سرسید
ان میں سے کوئی نہیں
دیوان زادہ کس کا دیوان ہے؟?
Question grade : 1
15/25
حاتم
آرزو
آبرو
ان میں سے کوئی نہیں
کس شاعر کے ذریعے لکھنؤ کا انداز دلی پہنچا ؟?
Question grade : 1
16/25
شاہ نصیر
ناسخ
آتش
ان میں سے کوئی نہیں
اردو شاعری میں سب سے بڑے قصیدہ گو شاعر ہیں?
Question grade : 1
17/25
میر
سودا
درد
ان میں سے کوئی نہیں
ن م راشد کی قبر کہاں ہے ؟?
Question grade : 1
18/25
لندن
کراچی
لاہور
ان میں سے کوئی نہیں
میر درد ایک۔۔۔۔۔۔ شاعر تھے ۔?
Question grade : 1
19/25
باغی
صوفی
عشق پیشہ
ان میں سے کوئی نہیں
دلی برباد ہونے کے بعد اکثر شاعر آگئے ۔?
Question grade : 1
20/25
دلی
لکھنؤ
جے پور
ان میں سے کوئی نہیں
UN held cease-fire in Kashmir in?
Question grade : 1
21/25
1948
1949
1950
None of These
ایوب خان ملک کے پہلے منتخب صدر بنے?
Question grade : 1
22/25
1958
1959
1960
1961
پاکستان کا موجودہ آئین کب نافذ ہوا?
Question grade : 1
23/25
1956
1962
1965
1973
غلام اسحاق خا ں صدر بنے?
Question grade : 1
24/25
1982
1985
1992
کوئی جواب درست نہیں
Farooq Laghari dismissed Benazir Government?
Question grade : 1
25/25
1993
1994
1995
1996