تعلیم، نصاب اور کردار سازی: قومی ترقی کی بنیاد

تعلیم، نصاب اور کردار سازی: قومی ترقی کی بنیاد

  1. نصاب کا سانچہ
    نصاب نئی نسل کو عملی و قومی زندگی کے لیے تیار کرنے کا بنیادی ذریعہ ہے۔
  2. کردار کی بنیاد
    کردار سازی میں گھر، معاشرہ اور سکول مل کر اثرانداز ہوتے ہیں۔
  3. اخلاقی تربیت
    سچائی، دیانت اور حب الوطنی جیسے اصول نصاب میں شامل کیے جائیں۔
  4. معیاری تعلیم
    نصاب ایسا ہو جو عالمی سطح پر طلبہ کی قابلیت بڑھائے اور مقابلہ ممکن بنائے۔
  5. مشترکہ نصاب
    متحد اور ہم آہنگ قوم کی تشکیل کے لیے پورے ملک میں یکساں نصاب ضروری ہے۔

خلاصہ:
ایک مؤثر اور ہم آہنگ نصاب نہ صرف طالب علم کی ذہنی صلاحیت نکھارتا ہے بلکہ اس کے کردار کی تشکیل اور قومی وحدت میں بھی بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ تعلیمی معیار، اخلاقی اقدار اور سائنسی ترقی کو یکجا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ پاکستان کا تعلیمی ڈھانچہ ترقی یافتہ دنیا کا مقابلہ کر سکے۔ نجی و سرکاری تعلیمی اداروں اور مدارس کے درمیان فرق ختم کر کے یکساں نصاب نافذ کرنا ہی قوم کو ایک سمت میں گامزن کر سکتا ہے۔

مکمل آرٹیکل پڑھنے کے لیے مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

https://hilal.gov.pk/view-article.php?i=4040

Leave a Reply