اقلیتوں کے لیے انصاف تک مساوی رسائی اور عملی اقدامات

اقلیتوں کے لیے انصاف تک مساوی رسائی اور عملی اقدامات

  1. عدالتی نظام میں اصلاحات
    کیس ریکارڈ ڈیجیٹل ہوگا، کمزور طبقات کو مفت قانونی امداد فراہم کی جائے گی۔
  2. اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ
    عبادت گاہوں، املاک اور اداروں کا تحفظ آئینی ضمانت کے مطابق یقینی بنایا جائے گا۔
  3. اقلیتی کمیشن کا قیام
    قانونی اختیار رکھنے والا قومی کمیشن اور صوبائی ادارے تشکیل دیے جائیں گے۔
  4. مساوی مواقع کی فراہمی
    سرکاری محکموں میں اقلیتی کوٹہ پر عمل اور امن و امان میں امتیاز سے تحفظ دیا جائے گا۔
  5. بین المذاہب مکالمے کا فروغ
    نوجوانوں میں برداشت اور ہم آہنگی کے لیے بین المذاہب ڈائیلاگ کا اہتمام کیا جائے گا۔

خلاصہ:
سیاسی جماعتوں کے منشور میں اقلیتوں کو انصاف، تحفظ اور مساوی مواقع دینے کے عزم کو سراہا گیا ہے۔ عدالتی اصلاحات سے ان طبقات کو بہتر قانونی معاونت فراہم ہوگی جبکہ اقلیتی کمیشن کے قیام سے ان کی آواز ادارہ جاتی سطح پر سنی جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے عملی مکالمہ اور تعلیم یافتہ ماحول پیدا کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا ہے۔

مکمل آرٹیکل پڑھنے کے لیے مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

https://pakvoter.org/wie/ur/manifesto-analysis/commitments-for-minorities-rights/

Leave a Reply