Islamic Studies and History (571-842 AD) Part 2

  1. اسلامی فقہ کی بنیادی ماخذ ہیں؟?
    2
    3
    4
    5
  2. کس سورۃ میں بسم اللہ دو مرتبہ آئی ہے؟?
    النحل
    النمل
    العنکبوت
    الملک
  3. حذقذف کب نازل ہوئی؟?
    3 ہجری
    4 ہجری
    5 ہجری
    6 ہجری
  4. قرآن مجید کی سب سے پہلی سورۃ جو مکمل نازل ہوئی اس کا نام کیا ہے؟?
    الفاتحہ
    المزمل
    المدثر
    الکوثر
  5. قرآن مجید کی چوتھی منزل کس سورۃ سے شروع ہوتی ہے؟?
    النحل
    بنی اسرائیل
    الکھف
    مریم
  6. وحی غیر متلو سے کیا مراد ہے؟?
    حدیث قولی
    حدیث فعلی
    حدیث تقریری
    حدیث قدسی
  7. کتاب الملل و النحل کے مصنف کا کیا نام ہے؟?
    عبد الکریم شہرستانی
    البیرونی
    ڈاکٹر احمد شبلی
    ثناء اللہ امرتسری
  8. حضرت ذید بن حارث کا نام کس سورۃ میں آیا ہے؟?
    النور
    الاحزاب
    التحریم
    الواقعہ
  9. قرآن مجید میں انبیاء کے نام پر کتنی سورتیں ہیں؟?
    4
    6
    8
    10
  10. امام بخاری نے صحیح بخاری میں کتنی احادیث کے حاشیہ پر تلاثیات تحریر کیا ہے؟?
    22
    30
    33
    333
  11. حضرت خدیجہ نے کتنی عمر میں وفات پائی؟?
    53
    63
    65
    66
  12. قوم نوح کتنے بتوں کی پرستش کرتی تھی؟?
    3
    5
    7
    9
  13. کس غزوہ میں سب سے پہلے خمس نکالا گیا؟?
    غزوہ احد
    غزوہ احزاب
    غزوہ خیبر
    غزوہ بنو قریظہ
  14. قرآن مجید کے مطابق زیادہ سے زیادہ مدت رضاعت کتنی ہے؟?
    ایک سال
    ڈیڑھ سال
    دو سال
    اڑھائی سال
  15. محرمات نسب کی کل تعداد کتنی ہے؟?
    3
    5
    7
    9

  1. ازدواجی تعلقات قائم کیے بغیر کوئی شخص طلاق دے تو مطلقہ کی عدت کتنی ہے؟?
    دو ماہ
    تین ماہ
    چار ماہ
    کوئی عدت نہیں
  2. آپﷺ نے کس صحابی کے بارے میں کہا کہ ہمارے اہل بیت میں ہے؟?
    سعید بن مسیب
    سلمان فارسی
    ابو ایوب انصاری
    ثابت بن قس
  3. حضورﷺ کی رضاعی بہن شیما کس غزوہ میں قیدی بن کر آئیں؟?
    غزوہ تبوک
    غزوہ حنین
    غزوہ احزاب
    غزوہ بدر
  4. اسلام میں پہلی عید الفطر کب منائی گئی؟?



  5. اسلامی تاریخ کا پہلا مشرک مقتول کون تھا؟?
    ابوجہل
    عمرہ بن حضری
    شیبہ
    عتبہ

Oplus_0

Leave a Reply