Skip to content
- کس مشہور فقیہ نے قید خانے میں وفات پائی؟?
امام مالک
امام شافعی
اما م احمد بن حنبل
امام ابو حنیفہ
- قانون اسلامی کا چوتھا ماخذ کیا ہے؟?
سنت
اجتہاد
قیاس
اجماع
- آیت محاربہ قرآن مجید کی کس سورة میں بیان ہوئی ہے؟?
سورة مائدہ
سورة نور
سورة الاحزاب
سورة یسیین
- مسلمانوں کے پہلے بحری بیڑے میں کل کتنے جہاز شامل تھے؟?
300
400
500
600
- قرآن مجید کی کس سورة میں ستاروں سے آسمان مزین کرنے کی بابت کہا گیا ہے؟?
سورة الواقعہ
سورة الناس
سورة المائدہ
سورة الملک
- حضرت نوح کا تذکرہ قرآن مجید میں کتنی مرتبہ آیا ہے؟?
50
45
43
30
- حضرت ابو بکر کی والدہ کا نام کیا تھا؟?
ام سلمیٰ
ساریہ
حتمہ
فاطمہ
- ابو النبیاءکن کو کہا جاتا ہے؟?
حضرت آدم
حضرت موسیٰ
حضرت اویس
حضرت ابراہیم
- حضرت عمر بن عبد العزیز کا دور خلافت کب سے کب تک تھا؟?
103ھ تا 105ھ
99ھ تا 101ھ
95ھ تا 97ھ
90ھ تا 92ھ
- حجتہ اللہ البالغہ کے مولف کون ہیں؟?
فخر الدین رازی
ابن تیمیہ
شاہ ولی اللہ
امام غزالی
- کتاب الکافی کے مولف کون ہیں؟?
محمد بن حسن
شیخ محمد باقر
محمد بن علی
محمد بن یعقوب
- ارسطو کے نزدیک خدا کیا ہے؟?
خالق
علت اولیٰ
آشکار حقیقت
نگہبان
- کس خلیفہ نے اپنا روزینہ بیت المال میں واپس جمع کروایا؟?
حضرت عمر
حضرت علی
حضرت عثمان
حضرت ابو بکر صدیق
- کتنے سونے پر زکوة فرض ہے؟?
آٹھ تولے
ساڑھے سات تولے
سات تولے
پانچ تولے
- جامعتہ الازہر کہاں واقع ہے؟?
فلسطین
شام
مدینہ
مصر
- تحافتہ الفلاسفہ کے مصنف کون ہیں؟?
الماوردی
ابن خلدون
ابن رشد
امام غزالی
- کتاب السلام میں حلال و حرام کے مصنف کون ہیں؟?
امام غزالی
یوسف القر ضاوی
غلام جیلانی برق
نجات اللہ صدیقی
- الجہاد فی السلام کی تصنیف کے وقت سید مودودی کی عمر کتنی تھی?
25سال
24سال
20سال
17سال
- اخوان المسلمون کا تعلق کس ملک سے ہے؟?
ایران
ترکی
مصر
سوڈان
- تقریب توقیفی کے اعتبار سے سورة الصف کا کون سا نمبر ہے؟?
69
61
65
66
Oplus_0
You Might Also Like