Skip to content
- کس سورة کو سن کر حضرت ابو بکر رو پڑے اور فرمایا اس میں رسول اللہ ﷺ کے وصال کی خبر ہے؟?
سورة الفجر
سورة النصر
سورة محمد
سورة الناس
- نواصب مضارع کتنے ہیں؟?
8
6
4
2
- عرب خطرے کا اعلان کیسے کرتے تھے؟?
آگ لگا کر
تالیاں پیٹ کر
یاصباحاہ
ان میں سے کوئی نہیں
- موسیٰ کا لفظی مطلب کیا ہے؟?
پانی سے نکلا ہوا
پاک
کلام کرنے والا
معزز
- نجران کے عیسائیوں کو حجاز سے کس نے نکالا؟?
حضرت ابو بکر صدیق
حضرت عثمان
حضرت عمر فاروق
حضرت علی
- لفظ امت کی جمع کیا ہے؟?
امتیں
امام
امم
آئمہ
- ایک صحابی نے کون سورة سبع معلقات کے ساتھ آویزاں کی تھی؟?
سورة الفتح
سورة الماعون
سورة الکوثر
سورة الاخلاص
- قرآن کی کس سورة میں کافروں سے برآت کا اعلان کیا گیا ہے؟?
النسا
بنی اسرائیل
التوبہ
الکافرون
- کس سورة کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے؟?
الانفال
التوبہ
الشرح
التغابن
- غزوہ بدر میں قریش مکہ کا سپہ سالار کون تھا؟?
عتبہ
شیہہ
ابوجہل
ولید
- سفر ہجرت میں نبی کریم ﷺ نے کس شخص کو کسریٰ کے کنگن پہنائے جانے کی خوشخبری سنائی؟?
سراقہ بن جعشم
سراقہ بن مالک
حضرت ابو بکر صدیق
حضرت عمر
- رسول اکرم ﷺ کی قیاد ت میں آخری غزوہ کون سا تھا؟?
غزوہ حنین
غزوہ تبوک
غزوہ خیبر
غزوہ فتح مکہ
- کس یہودی قبیلے نے غزوہ خندق میں مسلمانوں سے بد عہدی کی؟?
بنوقریظہ
بنو قیسقاع
بنو نضیر
بنو ہوازن
- بنی اسرائیل کے قبائل کی تعداد کیا تھی؟?
15
10
12
14
- جالوت کو کس نبی نے قتل کیا؟?
حضرت موسیٰ
حضرت سلیمان
حضرت داﺅد
حضرت یوسف
- ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ حضور اکرمﷺ کے وصال کے بعد زندہ رہیں؟?
45برس
50برس
65برس
20برس
- کس مسجد میں دو رکعت نماز ادا کرنے کا ثواب عمرے کے برابر ہے؟?
مسجد الحرام
مسجد نبوی
مسجد قبا
مسجد قبلتین
- خطبہ حج کس مسجد میں دیا جاتا ہے؟?
مسجد نمرہ
مسجد الحرام
مسجد قرطبہ
مسجد قبا
- غزوہ بدر میں کتنے فرشتوں سے مسلمانوں کی نصرت کی گئی؟?
1000
500
2000
5000
- پاکستان کے کس آئین میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا؟?
1956
1971
1973
1980
Oplus_0
You Might Also Like