21۔رسالہ ’معارف ‘ کے بانی اور پہلے مدیر کون تھے؟?
ابوالکلام آزاد
سید سلیمان ندوی
علامہ عنایت اللہ مشرقی
ابوالاعلیٰ مودودی
22۔حجاب امتیاز علی کا اصل نام کیا ہے؟?
عطیہ بیگم
فاطمہ بیگم
زینب بیگم
طاہرہ بیگم
23۔پنڈت دیا شنگر ناتھ نسیم کی وجہ شہرت کیا ہے؟?
غزل
قصیدہ
مرثیہ
مثنوی
24۔’جہان معلوم ‘کس کا شعری مجموعہ ہے؟?
انور شعور
افتخار عارف
عزیزحامد مدنی
شہزاد احمد
25۔مخزن کس لائبریری کا جریدہ ہے؟?
پنجاب پبلک لائبریری لاہور
قائد اعظم لائبریری لاہور
دیال سنگھ لائبریری لاہور
نیشنل لائبریری آف پاکستان اسلام آباد
26۔’ماہ رخ‘کس معروف مثنوی کا کردار ہے؟?
گلزار نسیم
سحر البیان
گل رعنا
زہر عشق
27۔’ماہ تمام‘کس شاعرہ کا شعری کلیات ہے؟?
شبنم شکیل
پروین فنا سید
پروین شاکر
فہمیدہ ریاض
28۔چاروں جلدوں پر مبنی کتاب ’شعر شور انگیز‘ کس کی تصنیف ہے؟?
شمس الرحمن فاروقی
گوپی چند نارنگ
شمیم حنفی
ابوالکلام قاسمی
29۔جگر مراد آبادی کا اصل نام کیا ہے؟?
علی نظر
علی مدد
علی سکندر
علی شان
30۔اردو کی رومانوی تحریک کا ترجمان کس جریدے کو قرار دیا جاتا ہے؟?
مخزن
ہمایوں
عالمگیر
ساقی
31۔ٹکسالی زبان سے کیا مراد ہے؟?
نا مکمل زبان
اغلاط سے پر زبان
فصیح و مستند زبان
غیر مستند زبان
32۔’اعمال نامہ‘ کے زیر عنوان کس ادیب نے اپنی آپ بیتی لکھی?
سر رضا علی
حکیم احمد شجاع
مولانا جعفری تھانیسری
قاضی عبد الغفار
33۔جاپانی صنف نظم ’ہائیکو‘میں جو اردو میں بھی لکھی جاتی ہے، کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟?
کل تین مصرعے
پانچ مصرعے
چھے مصرعے
چودہ مصرعے
34۔پنجاب یونیورسٹی کے اورینٹل کالج کے تحقیقی مجلے کا نام کیا ہے؟?
محور
تحقیق نامہ
بنیاد
بازیافت
35۔سرسید احمد خاں شاعر بھی تھے۔وہ کیا تخلص کرتے تھے؟?
احمد
آہی
سید
خیال
36۔قاضی عبدالودود کا کردار کس کا تخلیق کردہ ہے؟?
رتن ناتھ سرشار
مشتاق احمد یوسفی
اشفاق احمد
عبد الحلیم شرر
37۔فارسی میں شیخ سعدی کو بلبل شیراز کہا جاتا ہے۔اردو میں مرزا غالب کے علاوہ بلبل ہند لقب کسے حاصل ہے؟?
داغ دہلوی
ابراہیم ذوق
مومن خان مومن
مصطفی خاں شیفتہ
38۔مسدس حالی خواجہ الطاف حسین کی طویل نظم ہے۔ اس کا موضوع کیا ہے؟?
مسلمانوں کی عظمت رفتہ
مسلمانوں کا زمانہ حال
مدو جزر اسلام
مسلمانوں کا تابناک مستقبل
39۔یک شنبہ ہفتے کا کون سا دن ہے؟?
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
40۔قرة العین حیدر اردو کے کس معروف ادیب کی صاحبزادی کا نام ہے؟?
خواجہ حیدر علی آتش
امجد حیدر آبادی
حیدر بخش حیدری
سجاد حیدر یلدرم