1.حرم شریف میں کرین حادثہ کب ہوا؟?
ذلحج 1435
زی قعد 1435
زی قعد 1436
ذی الحج 1437
- شب معراج چوتھے آسمان پر آپﷺکی کس نبی سے ملاقات ہوئی?
حضرت عیسیٰ۴
حضرت یوسف۴
حضرت ادریس۴
حضرت ہارون۴ - بیعت عقبہ اولیٰ میں کل کتنے افراد شریک ہوئے؟?
6
8
12
15 - دی سپرٹ آف اسلام کے مصنف کون ہیں؟?
داود غزنوی
سید امیر علی
پیر کرم شاہ
ایس ایم اکرام - واقعہ کربلا کب پیش آیا؟?
59ھ
61 ھ
62ھ
63ھ - جنگ جمل کب ہوئی؟
34ھ
35ھ
36ھ
37ھ - واقعہ افک کس سورۃ میں بیان ہوا ہے؟?
سورۃ النساء
سورۃ النور
سورہ المومنون
سورۃ آل عمران - قرآن میاں سب سے زیادہ ذکر کس پیغمبر کا آیا ہے؟?
حضرت عیسیٰ
حضرت موسیٰ
حضرت ابراھیم
حضرت نوح
9.حضرت عائشہ سے مروی کتنی احادیث ہیں؟?
1000
2210
2300
2215
10.حجر اسود کو بوسہ دینا کیا کہلاتا ہے?
اجتلام
تیمم
شوط
استعلام
- قریش کے سب سے بڑے بت کا نام کیا تھا؟
لات
منات
ہبل
یعوق - اسلام کے پہلے شہید حارث بن ابی ہالہ کس کے بیٹے تھے؟?
حضرت خدیجہ
حضرت ام سلمہ
حضرت عطیہ
حضرت سعید
13.جمعہ کے دن جمع ہونے کا طریقہ کس نے ایجاد کیا؟?
عمرو بن لحد
کعب بن لوئی
غالب بن قہر
نر بن کنانہ
- جنگ قادسیہ کا تیسرا معرکہ کس نام سے مشہور ہے؟?
معرکہ یوم الارمات
معرکہ یوم الغواث
معرکہ یوم الاعماس
معرکہ یوم الخمیس - غسیل الملاَئکہ حضرت حنظلہ کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟?
صفوان بن امیہ
عبد اللہ بن ربیعہ
شداد بن اوس
مکرمہ بن ابی جہل - حضرت عمر بن عبد العزیز نے کن کو اپنا جانشین نامزد کیا؟?
سلیمان بن عبدالمالک
ہشام بن عبد المالک
ولید بن عبد المالک
یزید بن عبد المالک - کس بادشاہ نے حضورﷺ کا مکتوب گرامی پھاڑ دیا تھا؟?
قیصر روم ہر قل
شہنشہاہ فارس خسرو پرویز
مقوقس
منذر بن ساری - قرآن میں کتنی سورتیں ہیں؟?
110
115
114
113 - پہلی وحی کب نازل ہوئی؟?
11 رمضان
14 رمضان
17 رمضان
27 رمضان - مندرجہ ذیل حروف میں جازم فعل مضارع کون سا حرف ہے؟?
ان
کی
لم
فی
Wakia karbala 61 hijri