- اسلام کی راہ میں تیر چلانے والے پہلے صحابی کا نام کیا ہے؟?
حضرت عمر
حضرت علی
حضرت ابو سلمہ
سعد بن ابی وقاص - مصارف زکوۃ سورۃ توبہ کی کس آیت میں بیان ہوئے ہیں؟?
آیت نمبر 30
آیت نمبر 50
آیت نمبر 60
آیت نمبر 100 - یاجوج ماجوج کو پس دیوار کس نے بند کیا؟?
سلیمان
ذوالقرنین
سکندر
ان میں سے کوئی نہیں - بیٹا اگر اپنے باپ کا قاتل ہو تو اسے کتنی جائیداد ملے گی؟?
آدھا
پورا
1/8
نہیں ملے گی - امام ابو حنیفہ کب پیدا ہوئے؟?
50 ہجری
60 ہجری
70 ہجری
80 ہجری
46.زیادہ سے زیادہ حق مہر کی مقدار کتنی ہے؟?
سو درہم
پانچ سو درہم
ایک ہزار دینار
کوئی حد نہیں
- اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام کتنے ہیں؟?
99
89
999
1000 - عروس القرآن کس سورۃ کو کہتے ہیں؟?
المائدہ
الانعام
الرحمن
التکویر - حروف جارہ کی تعداد کتنی ہے؟?
15
17
20
25 - شاہ ولی اللہ کا اصل نام کیا ہے؟?
سلمان احمد
قطب الدین
نصیر الدین
احمد شاہ سوال - سورة حدید کا مرکزی مضمون کیا ہے؟?
تخلیق کائنات
اتفاق فی سبیل للہ
انسانیت
جہاد - شریعت اسلامی کا دوسرا بنیادی ماخذ کون سا ہے؟?
فقہ
الفوز الکبیر
حدیث
قیاس - صحیح بخاری کی شرح فتح الباری کے موکف کون ہیں؟?
امام ابن حجر عسقلائی
امام ابن تیمیہ
امام راغب اصفہانی
علامہ غلام رسول رضوی
54.خبر مقبول کی کتنی اقسام ہیں؟?
تین
چار
پانچ
چھ
- حدیث جبرئل کا موضوع کیا ہے؟?
معراج
ایمانیات
وحی
سنت - غارمین سے کیا مراد ہے؟?
مقروض
غار میں رہنے والا
ناپسندیدہ
فاتحین - صحیین سے کیا مراد ہے؟?
کتاب الخراج
بخاری و ترمذی
مسلم و نسائی
بخاری و مسلم - احکام عشرہ کے مماثل احکام کا ذکر قرآن مجید کی کس سورة میں آیا ہے؟?
سورة حدید
سورة بنی اسرائیل
سورة انعام
سورة مائدہ - قرآن مجید کی کس سورة میں ختم نبوت کا ذکر آیا ہے؟?
سورة محمد
سورہ کوثر
سورة الاحزاب
سورة حجرات - دمشق کی فتح کس مسلمان جرنیل کے ہاتھوں ہوئی؟?
سعد بن ابی وقاص
نعمان بن مقرن
خالد بن ولید
عمرو بن العاص