Islamic Studies and History (571-842 AD) Part 4

  1. کس مشہور فقیہ نے قید خانے میں وفات پائی؟?
    امام مالک
    امام شافعی
    اما م احمد بن حنبل
    امام ابو حنیفہ
  2. قانون اسلامی کا چوتھا ماخذ کیا ہے؟?
    سنت
    اجتہاد
    قیاس
    اجماع
  3. آیت محاربہ قرآن مجید کی کس سورة میں بیان ہوئی ہے؟?
    سورة مائدہ
    سورة نور
    سورة الاحزاب
    سورة یسیین
  4. مسلمانوں کے پہلے بحری بیڑے میں کل کتنے جہاز شامل تھے؟?
    300
    400
    500
    600
  5. قرآن مجید کی کس سورة میں ستاروں سے آسمان مزین کرنے کی بابت کہا گیا ہے؟?
    سورة الواقعہ
    سورة الناس
    سورة المائدہ
    سورة الملک
  6. حضرت نوح کا تذکرہ قرآن مجید میں کتنی مرتبہ آیا ہے؟?
    50
    45
    43
    30
  7. حضرت ابو بکر کی والدہ کا نام کیا تھا؟?
    ام سلمیٰ
    ساریہ
    حتمہ
    فاطمہ
  8. ابو النبیاءکن کو کہا جاتا ہے؟?
    حضرت آدم
    حضرت موسیٰ
    حضرت اویس
    حضرت ابراہیم
  9. حضرت عمر بن عبد العزیز کا دور خلافت کب سے کب تک تھا؟?
    103ھ تا 105ھ
    99ھ تا 101ھ
    95ھ تا 97ھ
    90ھ تا 92ھ
  10. حجتہ اللہ البالغہ کے مولف کون ہیں؟?
    فخر الدین رازی
    ابن تیمیہ
    شاہ ولی اللہ
    امام غزالی
  11. کتاب الکافی کے مولف کون ہیں؟?
    محمد بن حسن
    شیخ محمد باقر
    محمد بن علی
    محمد بن یعقوب
  12. ارسطو کے نزدیک خدا کیا ہے؟?
    خالق
    علت اولیٰ
    آشکار حقیقت
    نگہبان
  13. کس خلیفہ نے اپنا روزینہ بیت المال میں واپس جمع کروایا؟?
    حضرت عمر
    حضرت علی
    حضرت عثمان
    حضرت ابو بکر صدیق
  14. کتنے سونے پر زکوة فرض ہے؟?
    آٹھ تولے
    ساڑھے سات تولے
    سات تولے
    پانچ تولے
  15. جامعتہ الازہر کہاں واقع ہے؟?
    فلسطین
    شام
    مدینہ
    مصر
  16. تحافتہ الفلاسفہ کے مصنف کون ہیں؟?
    الماوردی
    ابن خلدون
    ابن رشد
    امام غزالی
  17. کتاب السلام میں حلال و حرام کے مصنف کون ہیں؟?
    امام غزالی
    یوسف القر ضاوی
    غلام جیلانی برق
    نجات اللہ صدیقی
  18. الجہاد فی السلام کی تصنیف کے وقت سید مودودی کی عمر کتنی تھی?
    25سال
    24سال
    20سال
    17سال
  19. اخوان المسلمون کا تعلق کس ملک سے ہے؟?
    ایران
    ترکی
    مصر
    سوڈان
  20. تقریب توقیفی کے اعتبار سے سورة الصف کا کون سا نمبر ہے؟?
    69
    61
    65
    66
Oplus_0

Leave a Reply