Islamic Studies and History (571-842 AD) Part 5

  1. کس سورة کو سن کر حضرت ابو بکر رو پڑے اور فرمایا اس میں رسول اللہ ﷺ کے وصال کی خبر ہے؟?
    سورة الفجر
    سورة النصر
    سورة محمد
    سورة الناس
  2. نواصب مضارع کتنے ہیں؟?
    8
    6
    4
    2
  3. عرب خطرے کا اعلان کیسے کرتے تھے؟?
    آگ لگا کر
    تالیاں پیٹ کر
    یاصباحاہ
    ان میں سے کوئی نہیں
  4. موسیٰ کا لفظی مطلب کیا ہے؟?
    پانی سے نکلا ہوا
    پاک
    کلام کرنے والا
    معزز
  5. نجران کے عیسائیوں کو حجاز سے کس نے نکالا؟?
    حضرت ابو بکر صدیق
    حضرت عثمان
    حضرت عمر فاروق
    حضرت علی
  6. لفظ امت کی جمع کیا ہے؟?
    امتیں
    امام
    امم
    آئمہ
  7. ایک صحابی نے کون سورة سبع معلقات کے ساتھ آویزاں کی تھی؟?
    سورة الفتح
    سورة الماعون
    سورة الکوثر
    سورة الاخلاص
  8. قرآن کی کس سورة میں کافروں سے برآت کا اعلان کیا گیا ہے؟?
    النسا
    بنی اسرائیل
    التوبہ
    الکافرون
  9. کس سورة کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے؟?
    الانفال
    التوبہ
    الشرح
    التغابن
  10. غزوہ بدر میں قریش مکہ کا سپہ سالار کون تھا؟?
    عتبہ
    شیہہ
    ابوجہل
    ولید
  11. سفر ہجرت میں نبی کریم ﷺ نے کس شخص کو کسریٰ کے کنگن پہنائے جانے کی خوشخبری سنائی؟?
    سراقہ بن جعشم
    سراقہ بن مالک
    حضرت ابو بکر صدیق
    حضرت عمر
  12. رسول اکرم ﷺ کی قیاد ت میں آخری غزوہ کون سا تھا؟?
    غزوہ حنین
    غزوہ تبوک
    غزوہ خیبر
    غزوہ فتح مکہ
  13. کس یہودی قبیلے نے غزوہ خندق میں مسلمانوں سے بد عہدی کی؟?
    بنوقریظہ
    بنو قیسقاع
    بنو نضیر
    بنو ہوازن
  14. بنی اسرائیل کے قبائل کی تعداد کیا تھی؟?
    15
    10
    12
    14
  15. جالوت کو کس نبی نے قتل کیا؟?
    حضرت موسیٰ
    حضرت سلیمان
    حضرت داﺅد
    حضرت یوسف
  16. ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ حضور اکرمﷺ کے وصال کے بعد زندہ رہیں؟?
    45برس
    50برس
    65برس
    20برس
  17. کس مسجد میں دو رکعت نماز ادا کرنے کا ثواب عمرے کے برابر ہے؟?
    مسجد الحرام
    مسجد نبوی
    مسجد قبا
    مسجد قبلتین
  18. خطبہ حج کس مسجد میں دیا جاتا ہے؟?
    مسجد نمرہ
    مسجد الحرام
    مسجد قرطبہ
    مسجد قبا
  19. غزوہ بدر میں کتنے فرشتوں سے مسلمانوں کی نصرت کی گئی؟?
    1000
    500
    2000
    5000
  20. پاکستان کے کس آئین میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا؟?
    1956
    1971
    1973
    1980
Oplus_0

Leave a Reply