PMS 2022

The #PPSC has advertised 50 posts of #Provincial #Management #Service and 5 Posts of Excise & Taxation Officer on 06-03-2022. The Candidates are advised to visit PPSC official website

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

آج PPSC نے PMS اشتہار دے دیا ھے جس کے مطابق کل 55 سیٹوں پر امیدوار مقابلہ کریں گے
چالان فیس 1000 ھے
یاد رھے کہ Ecxcise اور باقی سیٹیں یہ ایک ھی اشتہار میں ھیں اپ کو الگ الگ اپلای یا فیس نہیں دینی بس ایک ھی چالان 1000 کا دے کر PMS میں اپلای کرنا ھے
اخری تاریخ 28 مارچ 2022 ھے
کل 6 مضامین لازمی ھیں اور 600 کے Optionals مضامین ھیں جو کہ اشتہار میں دیے گیے ھیں اپ نے 3 مضمون سلیکٹ کرنے ھیں اور یہ سب مضامین 200 نمبرز پر مشتمل ہیں
ھر مضمون کے 2 پیپر ھوتے ھیں
چالان فارم ppsc سیٹ پر موجود ھے اور online
اپلای کےلیے ppsc ویب سایٹ وزٹ کریں
پیپرز ان شاء اللہ css کے بعد ھونگے

Oplus_0

Leave a Reply