Session 3 Test

کسی زمانے میں غزل قصیدے کا ہی ایک حصہ تھی جسے ۔۔۔۔۔ کہا جاتا تھا۔?
Question grade : 1

1/20
تشبیب
گریز
مدح
ان میں سے کوئی نہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔ کے معنی ہیں عورتوں سے باتیں کرنا یا عورتوں کے حسن و جمال کی تعریف کرنا?
Question grade : 1

2/20
قصیدہ
غزل
مسمط
ان میں سے کوئی نہیں

مرثیہ کس زبان سے مشتق ہے؟?
Question grade : 1

3/20
عربی
فارسی
انگریزی
ان میں سے کوئی نہیں

شہر میں اک چراغ تھا نہ رہا ۔۔۔۔ اس مصرعے میں علم بیان کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے?
Question grade : 1

4/20
تشبیہ
استعارہ
مجاز مرسل
کنایہ

گیت کس زبان کا لفظ ہے?
Question grade : 1

5/20
عربی
ہندی
فارسی
ان میں سے کوئی نہیں

گیت میں محبت کا اظہار ۔۔۔۔۔۔مکی طرف سے ہوتا ہے?
Question grade : 1

6/20
مرد
عورت
دونوں
ان میں سے کوئی نہیں

رباعی ربا سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں?
Question grade : 1

7/20
دو دو
چار چار
دونوں
ان میں سے کوئی نہیں

اقبال کی ساقی نامہ کا پربند کتنے اشعار پر مشتمل ہے?
Question grade : 1

8/20
6
8
12
ان میں سے کوئی نہیں

او دیس سے آنے والے بتا صنف کے لحاظ سے کیا ہے ؟?
Question grade : 1

9/20
قطعہ
رباعی
مستزاد
ان میں سے کوئی نہیں

سانیٹ ایک ۔۔۔۔۔۔ نظم ہے جس کے چودہ مصرعے ہوتے ہیں?
Question grade : 1

10/20
آزاد
معری
مقفی
ان میں سے کوئی نہیں

وہ صنف جس میں عورت بکرمی مہینوں کے نام لے کر محبوب کو یاد کرتی ہے ۔?
Question grade : 1

11/20
بارہ ماسہ
ریختی
شہر آشوب
ان میں سے کوئی نہیں

ہائیکو کس ملک سے اردو میں آئی؟?
Question grade : 1

12/20
ترکی
فارسی
جاپانی
ان میں سے کوئی نہیں

ہائیکو کس ملک سے اردو میں آئی؟?
Question grade : 1

13/20
ترکی
فارسی
جاپانی
ان میں سے کوئی نہیں

آزاد نظم ہے ؟لوح دل کس کی?
Question grade : 1

14/20
ن م راشد
میرا جی
مجید امجد
ان میں سے کوئی نہیں

تاروں بھری رات کون سی نظم ہے ؟?
Question grade : 1

15/20
آزاد
معری
مقفی
ان میں سے کوئی نہیں

First prime minister of Pakistan?
Question grade : 1

16/20
Mr Jinnah
Liaqat Ali
Muhammad Ali

First President of Pakistan?
Question grade : 1

17/20
General Ayub
Sikandr Mirza
Mr Jinnah

First Minister of information of Pakistan?
Question grade : 1

18/20
Ghazanfar Ali
Fazl up Rehman
Zafar Ali Khan

First Finance Minister of Pakistan?
Question grade : 1

19/20
Ch Muhammad Ali
Ghulam Muhammad
Muhammad Ali Bogra

First CM Punjab after 1947?
Question grade : 1

20/20
Francis Modie
Abdul Rab Nishtar
Atta Ullah
Ghulam Hussain

Oplus_0

Leave a Reply