1 نرگس بیمار کی ترکیب اردو میں کن معنوں میں رائج ہے؟?
آشوب چشم
مست آنکھ
دیدہ بینا
کور چشم
- چراغ سحری کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟?
نومولود
مبلغ
قریب المرگ
نیکو کار
3.گونگے کا گڑ کھانا محاورہ ہے. اس کا مفہوم کیا ہے؟?
بڑھ بڑھ کر باتیں کرنا
آئیں بائیں شائیں کرنا
چپ سادھنا
حیرت کا اظہار کرنا
- سبز قدم ہونا محاورہ ہے. اس کا مفہوم کیا ہے?
نیکی کی تلقین کرنے کے لئے آگے بڑھنا
مبارک ہونا
تیز تیز قدم اٹھانا
منحوس ہونا - کون سی ضرب المثل درست ہے?
ایک انار ہزار بیمار
ایک انار ہزاروں بیمار
ایک انار سو بیمار
ایک انار ایک صد بیمار - فعل لازم کون سا فعل ہے؟?
جو فاعل کے ساتھ مفعول کو بھی چاہئے
جو صرف فاعل کو چاہئے
فعل ناقص کا دوسرا نام ہے
ان میں سے کوئی بیان درست نہیں - امٹ، امر، اٹل، اچھوت الفاظ میں کون سی علامت استعمال ہوئی ہے؟?
سابقہ
لاحقہ
سابقہ اور لاحقہ دونوں
ان میں سے کوئی بیان درست نہیں - صبح، شام، رات کو قواعد کی رو سے کیا کہیں گے؟?
اسم ظرف مکاں
اسم ظرف زماں
اسم نکرہ
اسم معرفہ - قائد ملت، شہید ملت، مادر ملت کو قواعد کی رو سے کیا کہیں گے؟?
تخلص
عرف
خطاب
لقب - بلبل چہک رہا تھا ریاض رسول میں. اس مصرے میں علم بیان کی کون سی صورت استعمال ہوئی ہے?
تشبیہہ
استعارہ
مجاز مرسل
کنایہ
11.پروفیسر قاضی عبد القدوس ایم اے بی ٹی کس مزاح نگار کا معروف کلام ہے?
کرنل محمد خاں
مشتاق احمد یوسفی
شفیق الرحمن
ابن انشاء
- اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں. میں اب میں نہیں رہتا، تم ہو جاتا ہوں یہ منفرد شعر کس شاعر کا ہے?
انور شعور
جون ایلیا
صابر ظفر
رئیس امروہی - سریلے بول کس شاعر کی نظموں کا مجموعہ ہے؟?
میراجی
اسد محمد خاں
عظمت اللہ خاں
یاس یگانہ چنگیزی
14۔اکبر الہ آبادی اردو طنز و مزاحیہ شاعری کے امام گردانے جاتے ہیں ، ان کے استاد گرامی کا نام کیا ہے؟?
وحید الہ آبادی
مظفر خیر آبادی
داغ دہلوی
جگر مراد آبادی
15۔عزیز جہاں کس شاعرہ کا اصل نام ہے؟?
زہرہ نگار
ادا جعفری
کشور ناہید
شبنم شکیل
16۔’معیار‘پاکستان کی کس یونیورسٹی کا تحقیقی مجلہ ہے؟?
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد
پنجاب یونیورسٹی لاہور
بہاﺅ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان
بین الاقوامی یونیورسٹی اسلام آباد
17۔اردو شاعری کا باوا آدم کس کو قرار دیا جاتا ہے؟?
قلی قطب شاہ
میر تقی میر
ولی دکنی
مرزا غالب
18۔سید امتیاز علی تاج کے ڈرامے انار کلی کے مرکزی کردار انار کلی کاا صل نام کیا ہے؟?
دلآ رام
نادرہ بیگم
ثریا
مروارید
19۔غلام عباس کے معروف افسانے ’کتبہ‘کا مرکزی کردار کون ہے؟?
مرید حسین
کاظم حسین
زاہد حسین
شریف حسین
20۔’لاہور دبستان شاعری ‘کا شمار اہم تحقیقی کتابوں میں ہوتا ہے۔اس کتاب کے مصنف کا نام بتایئے؟?
ڈاکٹر وحید قریشی
ڈاکٹر سلیم اختر
ڈاکٹر علی محمد خاں
ڈاکٹر انور سدید