Session 5_غیر افسانوی نثر

گویا دبستاں کھل گیا کس کے خطوط کا مجموعہ ہے ؟?
Question grade : 1

1/20
چودھری محمد علی ردولوی
علی محمد خان
ان میں سے کوئی نہیں

کس سوانح عمری کے دیباچے کو سوانح نگاری کے منشور کی حیثیت حاصل ہے ؟?
Question grade : 1

2/20
حیات سعدی
حیات جاوید
ان میں سے کوئی نہیں

فلمی قاعدہ کے نام سے کس نے مشہور پیروڈی لکھی ؟?
Question grade : 1

3/20
اے حمید
کرشن چندر
ان میں سے کوئی نہیں

مسافر ان لندن کس مشہور ادیب کا سفرنامہ ہے ؟?
Question grade : 1

4/20
شبلی نعمانی
سرسید احمد خان
ان میں سے کوئی نہیں

میرا افسانہ اور زندگی کس شخصیت کے مشہور زنداں نامے ہیں ؟?
Question grade : 1

5/20
پیر محمد قاسم
چودھری افضل حق
ان میں سے کوئی نہیں

تنقید ہماری زندگی کے لیے اتنی ہی ناگزیر ہے جتنی سانس ۔ یہ قول کس معروف نقاد کا ہے؟?
Question grade : 1

6/20
میتھیو آرنلڈ
ٹی ایس ایلیٹ
ان میں سے کوئی نہیں

اصلیت دریافت کرنا کس اصطلاح کا مفہوم ہے ؟?
Question grade : 1

7/20
تنقید
تحقیق
ان میں سے کوئی نہیں

اردو کا پہلا اخبار جام جہاں نما کس سن میں شروع ہوا ؟?
Question grade : 1

8/20
1822
1824
ان میں سے کوئی نہیں

مجید لاہوری نے کس رسالے کا اجراء کیا?
Question grade : 1

9/20
اردوئے معلی
اودھ پنچ
ان میں سے کوئی نہیں

داستان غریب حمزہ کی صنف بتائیں?
Question grade : 1

10/20
داستان
پیروڈی
ان میں سے کوئی نہیں

اردو میں انشائیہ نگاری کس کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے ؟?
Question grade : 1

11/20
ڈاکٹر وزیر آغا
بشیر سیفی
ان میں سے کوئی نہیں

Length of M1 is?
Question grade : 1

12/20
155 KM
255 KM
355 KM
None of these

فیض احمد فیض نے محمد خالد اختر کے کس ناول کو اردو کا سب سے بڑا ناول قرار دیا ؟?
Question grade : 1

13/20
چاکیواڑہ میں وصال
بیس سو گیارہ
ان میں سے کوئی نہیں

Estimated production of Nindi Pur Thermal Power Plant is _?
Question grade : 1

14/20
425 MW
210 MW
480 MW
440 MW

1935 -2005 کس مشہور محقق کا دور حیات ہے ؟?
Question grade : 1

15/20
مشفق خواجہ
جمیل جالبی
ان میں سے کوئی نہیں

سیاحت میں مشہور دنیا ہوئے وہ۔۔۔ اس مصرعے کس مشہور سیاح کی طرف اشارہ ہے؟?
Question grade : 1

16/20
مارکوپولو
ابن بطوطہ
ان میں سے کوئی نہیں

The maximum forest covered Province in Pakistan is?
Question grade : 1

17/20
Punjab
KPK
Bluchistan
Sindh

اردو میں خاکہ نگاری کا ڈول کس نے ڈالا؟?
Question grade : 1

18/20
اسماعیل میرٹھی
مرزا فرحت اللہ بیگ
ان میں سے کوئی نہیں

Largest Power Plant is Pakistan is?
Question grade : 1

19/20
Mangla
Guddu
Ghazi Brotha
None of these

Hazra Motorway connects Hasan Abdal to _?
Question grade : 1

20/20
Azad Kashmir
Thakot
Mansehra
Quetta

Oplus_0

Leave a Reply